لکھنا اوڑھنا بچھونا۔۔۔۔۔ 197

سید لبید کی ڈائری سے

مجھے لگتا ہے کہ عشق و محبت خیالی داستانیں ہیں۔۔۔سب ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کے جذبے ہیں، اگر آپ محبت خریدنے کی سکت نہیں رکھتے تو خیرات میں ملنے کی امید نہ رکھیں، خیرات میں صرف ترس ملتا ہے یا پھر تحقیر، پھر امید ٹوٹ جائے تو موت بہترین پناگاہ ہے، ہمت والے یکدم مر جاتے ہیں، بزدل سسک سسک کر جیتے رہتے ہیں.

زمیں کوعجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے

‏ہم احتجاجاً ہی جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے

‏ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں

‏کسی کوقدرت، کسی کوحسرت، کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے۔

مصنف اسلامک سکالراور گرافک ڈیزائنر ہیں۔اصلاح معاشرہ پر قلم آزمائی کرتے ہیں

یہ بھی پڑھیں: -   چین اور امریکا میں کورونا سے پہلی موت ایک ہی دن ہوئی، انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں