heard 1

ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے’’ خوبصورت ترین ‘‘قرار

برطانیہ: مشہور ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ کا چہرہ ہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے ’خوبصورت ترین‘ چہرہ قرار دے دیا گیا۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے امبر ہرڈ کی خوبصورتی کو ناپنے کے لیے یونانی فارمولے کا استعمال کرتے ہوئے اس کی مدد سے ایمبر ہرڈ کی آنکھیں، بھنویں، ناک، ہونٹ، ٹھوڑی، جبڑے اور چہرے کی پیمائش کی ہے۔
amber

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس پیمائش سے یہ ثابت ہوا ہے کہ ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ کا چہرہ 91.85 فیصد یونائی فارمولے کے مطابق ہے اور وہ ان کا چہرہ سائنسی اعتبار سےدنیا کا خوبصورت ترین چہرہ قرار دیا گیا ہے۔

Kim
یاد رہے کہ اس فارمولے کے مطابق امریکی ماڈل کم کارڈیشین دنیا کے دوسرے خوبصورت ترین چہرے کی مالک ہیں یونائی فارمولے کے تحت ان کا تناسب 91.39 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: -   برطانوی گلوکار ٹام پارکر انتقال کرگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں