No Image Available
ابن بطوطہ (حصہ دوم)
 مصنف: رئیس احمد جعفری  کیٹگری: اردو ادب, سفر نامہ  صفحات: 172  زبان: اردو  سائز: 20 ایم۔بی ڈاون لوڈ کریں
تفصیل:

سفر نامہ علمی و ادبی لحاظ سے بڑی اہمیت رکھتا ہے. ابن بطوطہ نے جب سفر کا آغاز کیا تو اس وقت نہ ریل تھی،نہ موٹر نہ طیارے،نہ آج کل کے جہاز، سمندر میں سفر کرنا جان جوکھوں کا کام تھا.تب ایک منچلا نوجوان -ابن بطوطہ- رخت سفر باندھ کر اٹھا اور کامل پچیس سال تک سمندر کی لہروں سے لڑتا، ہولناک ریگستانوں گزرتا پر شور دریاؤں کو کھنگالتا ،فلک و رفعت پہاڑوں پر چڑھتا ہوا، جنگلوں ، بیابانوں اور برفستانوں کو قطع کرتا اپنے ذوق سیاست کو تسکین پہنچاتا رہا.
اس کی شہرہ آفاق تصنیف کا اردو ترجمہ کی ہے رئیس احمد جعفری نے پڑھیے یہاں سے مفت ڈاؤن لوڈ کرکے.

backspace
caps lock enter
shift shift
Virtual keyboard by Loderi.com   « » { } ~