No Image Available
غبار خاطر
 مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد  کیٹگری: اردو ادب, متفرق  صفحات: 436  زبان: اردو  سائز: 11.65 ایم۔بی ڈاون لوڈ کریں
تفصیل:

مولانا ابوالکلام آزاد کی ایک اہم کتاب غبارخاطر ہے جو انہوں نے اس وقت لکھی جب وہ برطانوری سامراج کے دوران 1942-1946 احمدنگر قلعہ ،مہاراشٹرا میں مقید تھے .
ویسے تو یہ کتاب خطوط کا مجموعہ ہے مگر ان میں سے کچھ خطوط اہم موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں جیسے خدا کی حقیقت، مذہب کی حقیقت، موسیقی کی ابتداء اور اس کا مذاہب میں مقام وغیرہ.

backspace
caps lock enter
shift shift
Virtual keyboard by Loderi.com   « » { } ~