ہمارے بارے میں

پاک اردو رائٹر ویب سائٹ کا آغاز اس مقصد کے لیے کیا گیا ہے تاکہ ہم اپنی زبان اردو کی مزید ترویج کر سکیں اور پاکستان کے ان افراد کو بھی وہ مواد اور معلومات مہیا کر سکیں جو کہ انگریزی   نہ ہی پڑھ سکتے ہیں اور نہ ہی سمجھ سکتے ہیں۔ابھی چونکہ ہم نے یہ سفر شروع کیا ہے تو ہم ابھی کسی جدید ٹیکنالوجی کی بجائے سادہ طریقے سے اسے اپڈیٹ کرتے ہیں تاکہ معیاری مواد آپ تک پہنچ سکے۔ برائے مہربانی آپ اپنی تحریر بھیجنے سے پہلے ہماری ضابطہ اخلاق کی پالیسی اور قواعد و ضوابط کا ضرور مطالعہ فرما لیں۔

شکریہ